قادیاینوں کی طرف سے قربانی جیسے اسلامی شعا ر کی ادائیگی آئین پاکستان اور قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر چوہدری نصر اللہ وڑائچ اور تاجدار ختم نبوت ﷺ کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار کے چیئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی کا وزرات داخلہ پنجاب اور آئی جی پنجاب…